Posts

Lost Star

Image
  All Sites Honey bin Tariq Edit Site Edit Post Howdy,  Honey Bin Tariq Skip to content Honey bin Tariq Facebook X Instagram Lost star By Honey Bin Tariq محمد ابراہیم خان: عشقِ حق کا مسافر اور ملتان کا گمشدہ ادبی ستارہ تحریر: ( ہنی بن طارق ) ملتان کی زرخیز مٹی نے ہمیشہ ایسے گوہرِ نایاب پیدا کیے ہیں جنہوں نے علم و ادب کی دنیا میں خاموشی سے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ انھی میں سے ایک درخشاں نام ( میرے پردادا ابو ) میاں محمد ابراہیم خان (1876–1963)  کا ہے، ( دور جہالت میں انکا سابقہ نام ) میراں بخش ہوا کرتا تھا ، میاں صاحب کا تخلص عشق حق تھا ۔قیام پاکستان سے قبل اپ تاج پورہ رہتے تھے جو آج لاہور کا حصہ ہے ۔اپ ایک راسخ العقیدہ مسلمان ثابت ہوئے یہاں تک کے جب ملتان منتقل ہوئے لوگوں نے حق گوئی کی بناء پہ آپکا کنویں سے پانی بھرنا بند کردیا آپ نے اپنے بچوں کی مدد سے اپنی حویلی محلہ غریب آباد چوک شہیداں میں کنواں بنایا ۔ پھر مسجد میں داخلہ بین کردیا ۔ آپ نے اپنی حویلی میں ایک باقاعدہ نماز کا کمرہ قائم کیا ۔ اپکی شخصیت فنی مہارت، سیاسی بصیرت اور عشقِ الہی کا ایک حسین امتزاج تھی۔ عرصہ...